15 مارچ، 2015، 12:27 PM

عراق

صوبہ صلاح الدین میں 96 دہشت گرد ہلاک

صوبہ صلاح الدین میں 96 دہشت گرد ہلاک

مہر نیوز/15 مارچ/ 2015 ء : عراق کے صوبہ صلاح الدین میں 96 سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 

 

مہر نیوز نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین میں 96 سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان سعد معن نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الدیو علاقہ میں 96 سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے اور دھماکہ خیز مواد سے بھی کئی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

News ID 1851762

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha